the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی،20ڈسمبر(ایجنسی) کرکٹر عرفان پٹھان باپ بن گئے ہیں. منگل کو انہوں نے یہ خوشی سوشل میڈیا پر شیئر کی . بیوی صفا بیگ نے بیٹے کو جنم دیا ہے. واضح رہے کہ عرفان اور صفا بیگ کی شادی اسی سال فروری میں جدہ میں ہوئی تھی. 

'عرفان سے 10 سال چھوٹی ہیں صفا ... 
- صفا جدہ میں ماڈلنگ کرتی تھیں. وہ بنیادی طور پر ہندوستانی ہیں.
- وہ فیشن میگزین کے کور پیج پر بھی جگہ بنا چکی ہیں. وہ ایک ماڈل رہ چکی ہیں. فی الحال جدہ میں ایک پی آر فرم میں کام کرتی



ہیں.
عرفان کے خاندان کے قریبی ذرائع کی مانیں تو صفا اور عرفان کی ملاقات دبئی میں ہوئی تھی.
اس کے بعد دونوں کے درمیان فون پر بات چیت ہوتی رہی. آخر کار دونوں نے شادی کا فیصلہ کر لیا.

عرفان نے اب تک 29 ٹیسٹ میں 32.26 کی اوسط سے 100 وکٹ لئے ہیں. سات بار وہ اننگز میں پانچ یا اس سے زیادہ اور دو بار میچ میں 10 وکٹ لے چکے ہیں.

عرفان ٹیم انڈیا میں آل راؤنڈر کی حیثیت سے کھیلتے رہے ہیں.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.